اللہ تعالی سے مانگنے کے مختلف طریقے:
24) اے اللہ!ہمیں اپنا خوف عطا فرما، جس سے تو ہمارے اورگناہوں کے درمیان روک بن جائے اورایسی طاعت عطا فرما ،جو ہمیں تیری جنت میں پہنچادے،اورایسا یقین جس سے دنیا کی مصیبتیں آسان ہوجائیں اورجب تک تو ہمیں زندہ رکھے، ہمارے کان ،ہماری آنکھ اورہماری قوت سے ہمیں فائدہ عطا فرما اوراس کے خیر کو ہمارے بعد بھی باقی رکھ، اور ہم پر جو ظلم کرے ،اس سے ہمارا بدلہ لے ،جو ہم سے دشمنی رکھے اس پر ہمیں غلبہ دے، اور ہمیں دین کے امور میں آزمائش میں مبتلا نہ فرما اوردنیا کو ہمارا مقصود اعظم...