اللہ تعالی سے مانگنے کے مختلف طریقے:
1) اے اللہ! تمام تعریفیں آپ ہی کے لیے ہیں، اے اللہ! کوئی روکنے والا نہیں جسےآپ کشادہ کریں، اور کوئی عطا کرنے والا نہیں جسے آپ سمیٹ لیں، اور کوئی ہدایت دینے والا نہیں جسے آپ گم راہ کریں، اور کوئی گم راہ کرنے والا نہیں جسے آپ ہدایت دیں،اور کوئی روکنے والا نہیں جسےآپ عطا کریں، اور کوئی عطا کرنے والا نہیں جسے آپ روکیں، اور کوئی قریب کرنے والا نہیں جسے آپ دور کریں، اور کوئی دور کرنے والا نہیں جسے آپ قریب کر دیں، اے اللہ! آپ ہمارے اوپر اپنی برکت، رحمت، فضل اور رزق ن...