اللہ تعالی سے مانگنے کے مختلف طریقے:
14) اے اللہ! کھڑے، بیھٹے اورسوتے اسلام سے میری حفاظت فرما، اور دشمن اور حسد کرنے والے کومیرے اوپر ہنسنے کا موقع نہ دیں، اے اللہ!میں آپ سے ہر اس خیر کا سوال کرتا ہوں ، جس کے خزانے آپ کے ہاتھ میں ہے، اور آپ کی پناہ میں آتا ہوں ہر اس شر سے، جس کے خزانے آپ کے ہاتھ میں ہے۔