اے دل ! شرعی دم کے لیے تیاری کر لیجیے! یہ ایسا دم ہے کہ جو بلاؤں کو ٹالتا اور مصیبتوں کو رفع کرتا ہے۔
آپ کی خدمت میں ایک ایسا ذکر پیش ہے ،جس کے ذریعے آپ اپنے اہل وعیال اور مال کومحفوظ رکھ سکتےہیں۔
آپ کی خدمت میں ایک ایسا ذکر پیش ہے ،جس کے کرنے کے بعد آپ سے حسد ،نظر اور بیماری ختم ہو جائے گی۔
آپ کی خد مت میں ایک ایسا ذکر پیش ہے ،جس کی بدولت آپ جن و انس میں پائے جانے والے اپنے دشمنون کو زیر کرسکیں گے،اگر چہ وہ سب ایکا کر کر کے آپ پر مسلط ہو جائیں۔
یاد رکھیے! دم ایک ہے اور دم کرنے والے بہت ہیں ، لیکن کون ہے جس کے دم کو قبول کیا جاتا ہو ؟
آپ آگے بڑھیے، ان کو پڑھیے اس ح...