دہان رکھیے!
کیا آپ کے خیال میں اس دن سے بھی زیادہ مبارک کوئی دن ہوگا، جس میں آپ اللہ کے سب سے زیادہ ذکر کرنے والے تھے؟
کیا آپ نے اپنے آپ کو ہر شر اورشریر سے زیادہ محفوظ اس دن کے علاوہ کبھی پایا، جس دن آپ نے اللہ کے مضبوط قلعوں سے پناہ لی ہو؟
آپ نے کون سے اوراد پڑھے ہیں ؟! اورکیا کیا فضائل جمع کیےہیں؟! اگر آپ بھول چکے ہیں، تو یاد رکھیے !آپ نے یہ ورد پڑھے ہیں :
* آپ نے آج کے دن اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ کر لیا ،کوئی چیز بھی آپ کو قطعا نقصان نہیں پہنچا...