اے دل ! اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے لیے تیار ہو جا
اللہ تعالیٰ کی تعریف، جناب نبی کریم ﷺ کی شان میں درور پاک اور استغفار کرنے کے بعد یہی باقی رہ جاتا ہے کہ آپ اپنی حاجات کوایسی دعاؤں کی صورت میں اپنے رب کی بارگاہ میں پیش کریں جن کی مثل کوئی دعائیں ہیں ہی نہیں۔
ایسی دعائیں کہ جنہیں اللہ کی سب سے زیادہ پہچان رکھنے والے نے اللہ سے مانگی ، تو اللہ تعالیٰ نے شرف قبولیت سے ہم کنار کیا۔
آپ کے خدمت میں اب ایسی دعائیں پیش کی جا رہی ہیں جو انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی زبانوں پر جاری ہوئی تھیں ،بلکہ خاص طور پر امام الانبیاء ﷺ کی ز...