دہان رکھیے!
اس استغفار کے کلمات کیاہی ذخیرہ اپنے دامن میں لیے ہوئے ہیں:
* ایسا استغفار کہ جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کے گناہ معاف کردے گا، چاہے جتنے بھی ہوں۔
* ایسا استغفار کہ جو سب سے بہترین دعا ہے۔
* ایسا استغفار کہ جس کی وجہ سے اللہ تعالٰ آپ کے گناہ معاف کردے گا، اگر چہ میدان قتال سے بھاگنے کا گناہ ہی کیوں نہ ہو۔
* ایسا استغفار ،جس کے بارے میں جناب نبی کریم ﷺ نے حضرت...