وظیفہ استغفار
13) اے اللہ! میرے اگلے اور پچھلے گناہ، جو میں نے چھپ کر کیے اور جو علانیہ کیے ، اور جو مجھ سے زیاتی ہو،نیز جن کو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے، ان سب گناہوں کو معاف فرما۔ تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے اور تو ہی ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔