وظیفہ استغفار
1) میں نے اپنا چہرہ یکسو ہو کر اس ذات کی طرف متوجہ کرلیا جس نے آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کیا، اورمیں مشرکین میں سے نہیں ہوں، بے شک میری نماز، میری قربانی، میرا زندہ رہنا اور میرا مرنا اللہ رب العالمین کے لیے ہے، جس کا کوئی شریک نہیں، مجھے اسی بات کا حکم دیاگیا ہے اور میں مطیع و فرمانبرداروں میں سے ہوں، اے اللہ!!تو ہی بادشاہ ہے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں، م...