اے دل ! تیاری کیجیے نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنے کی
لیجیے آپ کی خدمت میں نبی کریم ﷺ کے درود کا تحفہ پیش ہے ، اس سے آپ ان کی نسبت شوق کو جانچ لیجیے ۔
اس کے ذریعے آپ اللہ کی عظیم رحمت کو سمیٹ لیجیے۔
اس کے ذریعے آپ حضرت محمد ﷺ کی بدولت ملنے والی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کیجیے۔
ہر درود کو پڑھتے وقت آپ حضور ﷺ کے مقام وفضل پیش نظر رکھیے۔
آپ اس چیز کو پیشِ نظرکیجیے کہ ابھی آپ کا درود جناب نبی کریم ﷺ پر ان کی روح کو لوٹا کر ان پر پیش کیا جا رہا ہے۔
اس شرف کو محسوس کیجیے جو آپ اپنی دسترس میں لے رہے ہیں ان...