کتاب آپ کے دل کی تختی پر
آپ کی خدمت میں عظیم ترین کلمات کا تحفہ پیش کر رہا ہوں ، جنہیں اللہ رب کریم نے اپنی مخلوق میں سے برگزیدہ ترین بندے کی طرف وحی کیا ۔ جس دن قلوب و ارواح آپس میں جمع ہوئیں اور زبان سے یہ الفاظ نکلے، تو رب کریم آسمان کے دروازے کھول دیں گےاور اللہ تعالیٰ انھیں بلند کر لیں گے۔
جو ان کلمات کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی ثناکرے گا تواللہ تعالیٰ کی طرف سے قبولیت کی مہر ثبت ہوجائے گی۔۔۔۔
جو شخص یہ درود پاک پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو بلند وبا...