اے دل ! صرف اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آنے کے لیے تیار ہوجا۔
آپ صرف اور صرف اللہ ہی کی پناہ میں آئیےاور آپ کو صرف و صرف اللہ ہی کی پناہ میں امن مل سکتاہے ۔
کتنے ہی دشمن زیادہ ہوں ،لیکن اتنی ہی دعا بھی بڑی ہے!
کیا ہی بہترین تعوذات ہیں اگر ان کے پڑھنے والے اس بات کو جان سکیں۔
یہ لیجیے آپ کی خدمت مین تعوذات پیش ہیں کوئی بھی ان سے آگے نہیں بڑھ سکے گا۔
ان تعوذات کے ذریعے آپ اپنے رب کی پناہ طلب کیجیے، اس حال میں کہ آپ خوف زدہ اور اضطرار کی حالت میں ہوں ، اور محتاجی اور انکساری کے ساتھ طلب کیجیے۔
ان تعوذات پر پابندی کی بدولت آپ...