دہان کیجیے !
آپ نے اللہ رب العزت کی پناہ مانگی ہے:
* ایسی دعاؤں کے ذریعے ،جو اللہ کے نبی ﷺ نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سکھلائی ہیں۔
* ایسی دعاؤں سے ،جن کے ذریعے جناب نبی کریم ﷺ ہمیشہ استعاذہ کیا کرتے تھے۔
* ایسی دعاؤں سے ،جو نبی کریم ﷺ اپنے صحابہ رضوان اللہ علیہم کو اس طرح سکھلاتے تھے، جس طرح انہیں قرآن سکھلاتے تھے۔
* ایسی دعاؤں سے ،جن کو نبی...