مختلف چیزوں سے اللہ تعالی کی پناہ کے الفاط:
21) اے اللہ! میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں برے پڑوسی سے، اور ایسی بیوی سے جو پڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے، اور ایسی اولاد سے جو میری مالک بن جائے، اور ایسے مال سے جو میرے لیے عذاب بن جائے، اور ایسے مکار دوست سے ، جس کی آنکھیں مجھے دیکھ رہی ہوں اور اس کا دل میری تاک میں ہو، اگر اسے میری کوئی اچھائی نظر آ ئے،تو اسے چھپا لے، اور اگر کوئی برائی نظر آئے تو اسے پھیلا دے۔