وِرْدُ الثناء

* ﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِي لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَهُ ٱلۡحَمۡدُ فِي ٱلۡأٓخِرَةِۚ وَهُوَ ٱلۡحَكِيمُ ٱلۡخَبِيرُ١﴾ [سبأ: ۱].

* سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کے لیے سب تعریف ہے، اور وہ حکمت والا خبردار ہے۔سورہ سبأ: 1۔