وِرْدُ الصباح والمساء

٦) «حَسْبِيَ اللَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، عَليْهِ تَوَكَّلْتُ، وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ». (سَبْعَ مَرَّاتٍ)

6) میرے لیے اللہ ہی کافی ہے ،جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔ (سات مرتبہ)