وِرْدُ الثناء

* ﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ فَاطِرِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ جَاعِلِ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ رُسُلًا أُوْلِيٓ أَجۡنِحَةٖ مَّثۡنَىٰ وَثُلَٰثَ وَرُبَٰعَۚ يَزِيدُ فِي ٱلۡخَلۡقِ مَا يَشَآءُۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ١﴾ [فاطر: ۱].

* سب تعریف اللہ کے لیے ہے، جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے، فرشتوں کو پیغام دے کربھیجتا ہے، جن کے دو دو، تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کر دیتا ہے، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔سورہ فاطر: 1۔