وِرْدُ الصباح والمساء

٤) بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ١ مَلِكِ ٱلنَّاسِ٢ إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ٣ مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ٤ ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ٥ مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ٦﴾ [الناس: ۱-٦]. (ثلاث مرات)

4) اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے، کہہ دو: میں لوگوں کے رب ،لوگوں کے بادشاہ ،لوگوں کے معبود کی پناہ میں آیا اس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے،جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے،جنوں اور انسانوں میں سے۔(تین مرتبہ)