وِرْدُ الصباح والمساء

۳) بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ١ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ٢ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ٣ وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ٤ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ٥﴾ [الفلق: ۱-٥]. (ثلاث مرات)

3) اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے،کہہ دو: صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں اس کی مخلوقات کے شر سےاور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائےاور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سےاور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔(تین مرتبہ)