وِرْدُ الصباح والمساء
٢) بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ١ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ٢ لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ٣ وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ٤﴾ [الإخلاص: ۱-٤]. (ثلاث مرات)
2) اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے،کہہ دو: وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔ (تین مرتبہ)