اللہ کی ثنا کے کلمات:

* ﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ٢ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ٣ مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ٤﴾ [الفاتحة: ٢-٤].

* سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے، بڑا مہربان نہایت رحم والا، جزا کے دن کا مالک ہے۔