وِرْدُ الثناء
﴿سُبۡحَٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلۡعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ١٨٠ وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ١٨١ وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ١٨٢﴾ [الصافات: ۱٨۰-۱٨٢].
آپ کا عزت کا مالک رب پاک ہے، ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں اور رسولوں پر سلام ہواور سب تعریف اللہ کے لیے ہے، جو سارے جہانوں کا رب ہے۔ سورہ صافات: 180-182۔