وِرْدُ الثناء

۱٦) «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ».

16) اے اللہ!تو پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ، اور تیرا نام پاک ہے ، اور تیری شان بلند ہے ، اور تیرے بغیر کوئی معبود نہیں۔