وِرْدُ الصباح والمساء
٢۳) «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ: عَدَدَ خَلْقِهِ، وَرِضَا نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ». (ثَلَاثَ مَرَّاتٍ إِذَا أَصْبَحَ)
23) اللہ تعالی پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ اپنی مخلوق کی تعداد کے برابر، اپنی ذات کی خوشنودی کے برابر، اپنے عرش کے وزن کے برابر اور اپنے کلمات کی سیاہی کے برابر۔( تین مرتبہ صبح)