وِرْدُ الثناء

۱۳) «سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذَلِكَ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ.

اللَّهُ أَكْبَرُ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرْضِ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذَلِكَ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ.

الحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ، وَالحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرْضِ، وَالحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذَلِكَ، وَالحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ.

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرْضِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذَلِكَ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ.

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ.

وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرْضِ.

وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذَلِكَ.

وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ».

13) اللہ پاک ہے جتنا اس نے آسمان میں جو کچھ پیدا کیا ، اللہ پاک ہے جتنا اس نے زمیں میں جو کچھ پیدا کیا، اور اللہ پاک ہے جتنا ان دونوں کے مابین ہے، اور اللہ پاک ہے جتنا بڑا وہ خالق ہے۔

اللہ بڑا ہے جتنا اس نے آسمان میں جو کچھ پیدا کیا ، اللہ بڑا ہے جتنا اس نے زمیں میں جو کچھ پیدا کیا، اور اللہ بڑا ہے جتنا ان دونوں کے مابین ہے، اور اللہ بڑا ہے جتنا بڑا وہ خالق ہے۔

تمام تعریفیں اللہ پاک کی ہیں جتنا اس نے آسمان میں جو کچھ پیدا کیا ، تمام تعریفیں اللہ پاک کی ہیں جتنا اس نے زمیں میں جو کچھ پیدا کیا،اور تمام تعریفیں اللہ پاک کی ہیں جتنا ان دونوں کے مابین ہے، اور تمام تعریفیں اللہ پاک کی ہیں جتنا بڑا وہ خالق ہے۔

اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جتنا اس نے آسمان میں جو کچھ پیدا کیا ، اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جتنا اس نے زمیں میں جو کچھ پیدا کیا،اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جتنا ان دونوں کے مابین ہے، اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں جتنا بڑا وہ خالق ہے۔

اللہ کی مدد کے بغیر نہ (کسی چیز سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ ( کچھ کرنے کی)قوت ہے جتنا اس نے آسمان میں جو کچھ پیدا کیا۔

اللہ کی مدد کے بغیر نہ (کسی چیز سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ ( کچھ کرنے کی)قوت ہے جتنا اس نے زمین میں جو کچھ پیدا کیا۔

اللہ کی مدد کے بغیر نہ (کسی چیز سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ ( کچھ کرنے کی)قوت ہے جتنا اس نے آسمان وزمین کے مابین پیدا کیا۔

اللہ کی مدد کے بغیر نہ (کسی چیز سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ ( کچھ کرنے کی)قوت ہے جتنا پیدا کرنے والا ہے۔