وِرْدُ الثناء
۱٢) «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدهُ، أَعَزَّ جُنْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَغَلَبَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ، فَلَا شَيْءَ بَعْدَهُ».
12) اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، جس نے اپنے گروہ کو عزت دی، اور اپنے بندے کوفتح دی، اور (کافر)جماعتوں کو تنہا شکست دی، اس کے علاوہ کوئی بھی(اس کے لائق) نہیں۔