وِرْدُ الثناء
۱۱) «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ولَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ».
11) اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اور اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ تعالیٰ مالک حقیقی کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں ، اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ (کسی چیز سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ ( کچھ کرنے کی )قوت ہے۔