وِرْدُ الاستعاذات
٢٥) «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الفِتَنِ، مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الأَعْوَرِ الكَذَّابِ».
25) اے اللہ! میں تمام ظاہری اور چھپے ہوئے فتنوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اور اے اللہ! میں بھینگے کذاب کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔