وِرْدُ الصباح والمساء
۱٦) «اللَّهُمَّ مَا أَصْبحَ بِي مِنْ نِعْمَةٍ، أَوْ بِأَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ، فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، فَلَكَ الحَمْدُ، وَلَكَ الشُّكْرُ».
16) اے اللہ!مجھ پر یا تیری مخلوق میں سے کسی پر صبح کے وقت جو بھی نعمت ہوئی ،تو وہ صرف اورصرف تیری طرف سے ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، پس تمام تعریفات تیرے ہی لیے ہیں اور تمام تر شکر تیرے ہی لیےہے ۔