وِرْدُ الثناء
٧) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الحَمْدَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، المَنَّانُ، يَا بَدِيعَ السَّمَاوَات وَالأَرْضِ، يَا ذَا الجَلَالِ وَالإِكْرَامِ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ».
7) اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ ساری تعریفیں تیرے لیے ہیں ، تیرے سوا کوئی اور معبود نہیں، تو ہی احسان کرنے والا اور آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے، اے عظمت اور کرم والے! اے زندہ جاوید! اے آسمانوں اور زمینوں کو تھامنے والے!