وِرْدُ الاستعاذات

٢٤) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنَا أَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ».

24) اے اللہ!میں تیری پناہ میں آتاہوں کہ جان بوجھ کر تیرے ساتھ شرک کروں اور میں جو نہیں جانتا اس پر تیری مغفرت کا طلب گار ہوں۔