وِرْدُ الاستعاذات

٢۳) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَهْدِيكَ لِأَرْشَدِ أُمُورِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي».

23) اے اللہ!میں تجھ سے اپنے کاموں میں راہ نمائی کا سوال کرتا ہوں اور میں اپنے نفس کےشر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں ۔