وِرْدُ الاستعاذات

۱٥) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي».

15) اے اللہ!میں تیری پناہ میں آتا ہوں، اپنی سماعت کے شر سے ،اور اپنی بصارت کے شر سے، اور اپنی زبان کے شر سے، اپنےدل کے شر سے ، اور اپنی منی کے شر سے۔