وِرْدُ الثناء
٦) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ الذَّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الأَحَدُ الصَّمَدُ الذَّي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُواً أَحَدٌ».
6) اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ صرف اور صرف تو ہی اللہ ہے۔ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ۔توتنہا، ایسا بے نیاز ہے کہ جس کو نہ کسی نے جنا ہے اور نہ ہی اس نے کسی کو جنا ہے۔نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔