وِرْدُ الاستعاذات
۱٢) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَسِيحِ الدَّجَّالِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا وَالمَمَاتِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ المَأْثَمِ وَالمَغْرَمِ».
12) اے اللہ! میں عذابِ قبر سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں، اوربھینگے دجال سےآپ کی پناہ مانگتا ہوں ، اے اللہ! زندگی اور موت کے فتنے سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں، اور گناہ اور قرضہ سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔