وِرْدُ الاستعاذات

۱۱) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَرَمِ، وَالتَّرَدِّي، وَالهَدْمِ، وَالغَمِّ، وَالحَرِيقِ، وَالغَرَقِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِيَ الشَّيِْطَانُ عِنْدَ المَوْتِ، وَأَنْ أُقْتَلَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِراً، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغاً».

11) اے اللہ!بڑھاپے، گرنے، ٹوٹنے، پریشانی، جلنے اور غرق ہونے سے میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں، اور آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ موت کے وقت مجھے شیطان شک میں ڈال دے، اور آپ کی پناہ مانگتا ہوں کہ کسی چیز کے ڈسنے سے مر جاؤں۔