وِرْدُ الاستعاذات

٩) «اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيلَ وَمِيكَائِيلَ، وَرَبَّ إِسْرَافِيلَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَرِّ النَّارِ، وَمِنْ عَذَابِ القَبْرِ».

9) اے اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے رب! میں جہنم کی گرمی اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔