وِرْدُ الاستعاذات
٧) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ القِلَّةِ وَالذِّلَّةِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ».
7) اے اللہ!میں فقر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، اور قلت و ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، اور اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ کسی پر ظلم کروں یا کوئی میرے اوپر ظلم کرے۔