وِرْدُ الاستعاذات

٦) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ العُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الصَّدْرِ، وَبَغْيِ الرِّجَالِ».

6) اے اللہ!میں (اس بات سے)تیری پناہ میں آتا ہوں کہ ناکارہ عمر کی طرف لوٹا دیا جاؤں، میں دنیا کے فتنے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اور میں دل کے فتنے اور لوگوں کی بغاوت کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔