وِرْدُ الصباح والمساء
۱٤) «أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ المُلْكُ للَّهِ رَبِّ العَالَمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا اليَوْمِ: فَتْحَهُ، وَنَصْرَهُ، وَنُورَهُ، وَبَرَكَتَهُ، وَهُدَاهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ، وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ».
14) ہم نے صبح کی اور اللہ کی بادشاہت (کائنات وغیرہ)نے صبح کی، اے میرے رب! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، فتح، نصرت، نور، برکت اور ہدایت اور اس کے بعدکی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور آپ کی پناہ میں آتا ہوں اس دن کے شر سے اور اس دن کے بعد کے شر سے۔