وِرْدُ الاستعاذات

۱) «اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ، وَالجِنُّ وَالإِنْسُ يَمُوتُونَ».

1) اے اللہ! میں تیرے ہی لیے تابع ہو گیا اور تجھی پر ایمان لایا اور تجھی پر میں نے بھروسہ کیا اور اور تیری ہی طرف میں نے رجوع کیا ، اور تیری ہی مدد کے ساتھ (دشمن ) سے جھگڑا کیا، اے اللہ!میں تیری عزت کی پناہ میں آتا ہوں ، صرف تو ہی معبود برحق ہے،اس بات سے کہ تو مجھے گمراہ کردے ، اے اللہ!تو توہمیشہ زندہ رہے گا تجھے موت نہیں ، جن و بشر تو سب مر جائیں گے۔