وِرْدُ الاستعاذات
* ﴿رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنۡ هَمَزَٰتِ ٱلشَّيَٰطِينِ٩٧ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحۡضُرُونِ٩٨﴾ [المؤمنون: ٩٧-٩٨].
* اے میرے رب! میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ مانگتا ہوںاور اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ شیطان میرے پاس آئیں۔
سورہ مؤمنون: 97،98۔