وِرْدُ الثناء
٤) «الحَمْدُ لِلَّهِ، حَمْداً كَثِيراً طَيِّباً مُبَارَكاً فِيهِ، كَمَا يُحِبُّ رَبُّنَا وَيَرْضَى».
4) اللہ تعالیٰ ہی کے لیے تمام تعریف ہے، ایسی تعریف جوبہت زیادہ پاکیزہ اوربرکت والی ہے اور ایسی تعریف جسے ہمارا رب پسند کرے اور راضی ہوجائے۔