وِرْدُ السؤالات

٤٩) «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَولَّنِي فِيمَنْ تَولَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ».

49) اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں ہدایت دے دے، جنہیں آپ نے ہدایت دی ہے، اور ان لوگوں میں عافیت دے دے، جنہیں آپ نے عافیت دی ہے، اوران لوگوں میں میرے والی بن جن کے آپ والی بنے ہیں،اور ان چیزوں میں برکت عطا فرما جو آپ نے مجھے عطا فرمائی ہیں، جو فیصلہ آپ نے کیا ہے اس کے شر سے مجھے بچا، کیوں کہ آپ فیصلہ کرتے ہیں اور آپ کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کرسکتا، جس کا تونگہبان بن جائے، وہ ذلیل نہیں ہوسکتا، اور جسے تو دشمن رکھے، وہ معزز نہیں ہوسکتا، تو بابرکت ہے اے ہمارے رب! اور بلند ہے۔