وِرْدُ السؤالات

٤٥) «اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي جَسَدِي، وَعَافِني فِي بَصَرِي، وَاجْعَلْهُ الوَارِثَ مِنِّي، لَا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ، الحَلِيمُ الكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ العَرْشِ العَظِيمِ، وَالحَمْدُ للَّهِ رَبِّ العَالَمِينَ».

45) اے اللہ! مجھے میرے جسم میں عافیت عطا فرما، اور میری آنکھوں میں عافیت فرما،اور اس کی خیر میرے بعد بھی باقی رکھ، اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ، وہ بردبار سخی ہے، اللہ پاک ہے جو عظیم عرش کا پروردگارہے، تمام تعریفات اللہ کی ہیں ،جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔