وِرْدُ السؤالات

٤٤) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ المُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ المَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَترْحَمَنِي، وَتَتُوبَ عَلَيَّ، وَإِذَا أَرَدْتَ بِعِبَادِكَ فِتْنَةً فَاقْبِضْنِي إِلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُونٍ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمِلٍ يُقَرِّبُ إِلَى حُبِّكِ».

44) اے اللہ! میں آپ سے نیکیوں کے کرنے، برائیوں کے چھوڑنے اورمساکین کی محبت کا سوال کرتا ہوں اور یہ کہ تو میری مغفرت فرما، مجھ پررحم فرما، اور میری توبہ قبول فرما، اورجب آپ بندوں کی آزمائش کا ارادہ فرمائیں تو میری روح قبض کرلیں اس حال میں کہ میں فتنہ میں مبتلا نہ ہوں، اے اللہ! میں آپ سے آپ کی محبت کا اورجو آپ سے محبت رکھے، اس کی محبت کا اورآپ سے قریب کردینے والے اعمال کی محبت کا سوال کرتا ہوں۔