وِرْدُ السؤالات

٤۳) «اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ، وَأَنْتَ المُسْتَعَانُ، وَعَلَيْكَ البَلَاغُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ».

43) اے اللہ! ہم آپ سے ان چیزوں کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں جن کا آپ سے ہمارے نبی کریم ﷺ نے کیا اور ان چیزوں کے شر سے آپ کی پناہ مانگتے ہیں جن سے آپ ﷺ نے پناہ مانگی ہے، آپ ہی سےمدد طلب کی جاتی ہے، اور آپ ہی کے ذمہ پہنچانا ہے، آپ کی توفیق و مدد کے بغیر کسی گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں۔