وِرْدُ الصباح والمساء
۱۰) «اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ، وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ، وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ». (أَرْبَعَ مَرَّاتٍ)
10) اے اللہ!میں نے اس حال میں صبح کی کہ میں تجھے گواہ بناتا ہوں ، اور تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں ، اور تیرے فرشتوں کو گواہ بناتا ہوں ، اور آسمانوں اور زمین میں جتنی مخلوق ہے، سب کو گواہ بناتا ہو ں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ، تو اکیلا ہے ، تیرا کوئی شریک نہیں اور بے شک حضرت محمد ﷺ تیرے بندے اور رسول ہیں۔(چار مرتبہ)