وِرْدُ السؤالات

٤٢) «اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَإِسْرَافِيلَ، فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، عَالِمَ الغَيْبِ وَالشَّهَادةِ، أَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ، اهْدِنِي لِمَا اخْتُلِفَ فِيهِ مِنَ الحَقِّ بِإِذْنِكَ، إِنَّكَ أَنْتَ تَهْدِي مَنْ تَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ».

42) اے اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے رب! آسمانوں و زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والے! غیب اور حاضر کا علم رکھنے والے! تو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا ،جس معاملے میں(بھی)یہ اختلاف کرتے ہیں، تو مجھے اختلافی باتوں میں حق(سچائی) کی ہدایت دے، یقینا تو جسے چاہتا ہے،صراط مستقیم کی طرف ہدایت دے دیتا ہے