٤۱) «اللَّهُمَّ أَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِنَا، وَأَصِلحْ ذَاتَ بيْنِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ، وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ، وَجَنِّبْنَا الفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَبَارِكْ لَنَا فِي أَسْمَاعِنَا، وَأَبْصَارِنَا، وَقُلُوبِنَا، وَأَزْوَاجِنَا، وَذُرِّيَّاتِنَا، وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّاب الرَّحِيمُ، وَاجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعَمِكَ، مُثْنِينَ بِهَا عَلَيْكَ، قَابِلِينَ لَهَا، وَأَتِمَّهَا عَلَيْنَا».
41) اے اللہ! ہمارے دلوں کو جوڑ دے، ہمارےحالات کو درست کر دے، اور ہمیں سلامتی والے راستے کی طرف راہ نمائی فرما، ہمیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائیے، ظاہری اور پوشیدہ برے کاموں سے ہمیں دور رکھیے، ہمارے کانوں، آنکھوں، دلوں، بیویوں اور اولاد میں برکت عطا فرما ۔ہماری توبہ قبول فرما، بے شک آپ توبہ قبول کرنے والا رحم کرنے والے ہیں، ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار، ان کی وجہ سے آپ کی تعریف کرنے والا اور ان نعمتوں کے قابل بنا اور ان نعمتوں کو ہمارے مکمل فرما